کراچی میں شام پانچ سے افطار تک چالان نہ کرنے کی ہدایت

      کراچی: ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ نے عہدہ سنبھالتے ہی ہدایت کی ہے کہ شام پانچ بجے کے بعد سے افطار تک شہریوں کے چالان نہ کیے جائیں اور افسران یا اہلکار شہریوں کے ساتھ بدتمیزی نہ کریں۔ ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد

      تاجروں نے حکومت کی آسان ٹیکس کی حمایت کا اعلان کردیا

       اسلام آباد: آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومت کی مجوزہ آسان ٹیکس اسکیم کی مکمل حمایت کردی ہے۔ سپریمنل کونسل آل پاکستان انجمن تاجران نعیم کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کو دستاویزی بنانے کیلئے حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے۔ چئیر مین سپریم کونسل آل پاکستان انجمن تاجران نعیم میر نے حکومت کی طرف

        پاکستان کا غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم

         اسلام آباد: پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری جنگ بندی سے متعلق قرارداد منظور ہونے کا خیرمقدم کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں منظور ہونے والی قرارداد میں رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں غزہ

          کراچی: ماموں کے گھر افطار پر آیا نوجوان ڈکیتی مزاحمت پر قتل

            کراچی: سرجانی ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر 4D عبداللہ موڑ کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 32 سالہ زوہیب کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور موقع سے فرار

            اچھرہ بازار واقعہ کیس؛ ملزمان کی ضمانت منظور

             لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے اچھرہ بازار واقعہ کیس میں ملوث 3 ملزمان کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کرلی۔  تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے ان کی گرفتاری کو غیر ضروری قرار دینے کے بعد دو دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں واپس لے لیں۔ اے ٹی سی کے جج

              پیٹرولیم ڈیلرز نے ایک بار پھر مارجن بڑھانے کا مطالبہ کردیا

                کراچی: پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر پیٹرول کی فروخت پر مارجن بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔ حکومت کو بلیک میل کرتے ہوئے ڈیلرز ایسوسی ایشن نے دھمکی دی ہے کہ اگر مارجن میں اضافہ نہ کیا گیا تو کاروبار بند کردیں گے۔ اس سے قبل ستمبر 2023 میں بھی ڈیلرز نے حکومت کو

                وزیر اعلیٰ کا پشاور کے پبلک پارکس میں مفت وائی فائی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

                فوٹو اسکرین گریپ  پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پشاور کے عوامی پارکس میں مفت وائی فائی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کی تزئین و آرائش اور خوبصورتی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت میں وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ پشاور کے تمام عوامی پارکس میں مفت وائی فائی

                  حکومت کا پاک ایران گیس پاٸپ لاٸن منصوبے پر امریکا سے چھوٹ مانگنے کا فیصلہ

                   اسلام آباد: حکومت نے پاک ایران گیس پاٸپ لاٸن منصوبے پر امریکا سے چھوٹ مانگنے کا فیصلہ کیا ہے۔  صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے تصدیق کی کہ پاک ایران گیس پاٸپ لاٸن منصوبے پر امریکا سے چھوٹ مانگیں گے۔ علاوہ ازیں انہوں نے گیس کی قیمتوں میں اضافے پر

                    آرمی چیف ضمانت دیں تو بہت سے سرمایہ کار پاکستان لیکر آسکتا ہوں، محمود بھٹی

                    فوٹو : ویب ڈیسک  لاہور: عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے بڑے سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے تیار ہیں، آرمی چیف اور چیف جسٹس ضمانت دیں تو بہت سے سرمایہ کار پاکستان لیکر آؤں گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت پاکستا ن کی طرف

                      کراچی: پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے سے ایک شخص زخمی

                        کراچی: ملیر سعود آباد چورنگی کے قریب پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق مضروب کی شناخت 45 سالہ شفیع الدین کے نام سے کی گئی جو کہ موٹر سائیکل پر سوار تھا۔ زخمی کو فوری طبی امداد کے لیے چھیپا کے رضا کاروں نے جناح اسپتال