سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش

    سدھو موسے والا کے والد نے اپنے چھوٹے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کیا : فوٹو : ویب ڈیسک نئی دہلی: بھارتی پنجاب کے مشہور آنجہانی گلوکار شبھ دیپ سنگھ سدھو المعروف سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ سدھو موسے والا کے والد نے آج یعنی 17 مارچ کی صبح

      خلاء میں جہاز بھیجنے کے لیے نئے سسٹم پر کام جاری

      (تصویر: ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ) بیجنگ: چینی سائنس دان ایک ایسے بڑے الیکٹرو میگنیٹک لانچ ٹریک پر کام کر رہے ہیں جو 50 ٹن وزنی خلائی جہاز کو مدار میں بھیجنے کی صلاحیت رکھتا ہوگا۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ (ایس سی ایم پی) کی رپورٹ کے مطابق ’جائنٹ ریل گن‘ سسٹم کو اس طرح سے ڈیزائن

        کتے کے ساتھ معیاری وقت گزارنا اضطرابی کیفیت میں کمی لا سکتا ہے

        ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کتوں کے ساتھ معیاری وقت گزارنے سے ذہنی دباؤ اور اضطرابی کیفیت میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔ تحقیق میں سائنس دانوں نے 30 صحت مند افراد کے دماغ کے اسکین کا جائزہ لیا۔ محققین نے اسکین میں دیکھا کہ کتوں کے ساتھ تھوڑا سا وقت گزارنا دماغ

          راکٹ پمپ سے ہدف کو 37 بارلگاتار نشانہ بنانے کا ریکارڈ

          آئیڈاہو: امریکا کے سیریل ریکارڈ ساز نے پمپ راکٹ سے ہدف کو 37 بار لگاتار نشانہ بنا کر ایک اور گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش (جنہوں نے 250 سے زائد گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑے ہیں) کا کہنا تھا کہ ان کے بیٹے کو تحفے میں

            راولپنڈی سمیت صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں کی نجکاری کیلیے تیاری تیز

             راولپنڈی: محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے راولپنڈی سمیت صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں کی نجکاری اور انہیں پرائیویٹ پبلک پارٹنرشپ سسٹم کے تحت چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اس منصوبے کے ابتدائی مرحلے میں مستقل اساتذہ کی کمی والے سرکاری اسکولوں کو فوری طور پر پرائیویٹ پبلک پارٹنرشپ کے زیر انتظامات کر دیا جائے

              بھارت میں عام انتخابات، 19 اپریل کو آغاز اور 4 جون کو نتائج کا اعلان ہوگا

              بھارت میں عام انتخابات 7 مرحلوں میں مکمل ہوں گے—فائل: فوٹو/ رائٹرز نئی دلی: بھارت میں عام انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا، جس کے تحت 19 اپریل کو انتخابات کا آغاز ہوگا اور 4 جون کو حتمی نتائج کا اعلان کردیا جائے گا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے الیکشن کمیشن کے عہدیداروں

                ایف آئی اے کی کالز سینٹر پر کارروائی میں تین جعلی بینک نمائندے گرفتار

                فوٹو ایکسپریس   کراچی: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے بینک نمائندہ بن کر کالز کرنے والے گروہ کے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبر کرائم سرکل کراچی نے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث جنریشن 96 نامی کال سینٹر پر چھاپہ مارکارروائی کی،کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے 3

                  کراچی میں عیسیٰ نگری کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

                  ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ایک اور شہری زیر علاج ہے—فائل: فوٹو   کراچی: عیسیٰ نگری کے علاقے بکرا پیڑی کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا شہری دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا گیا اور مزید دو افراد زخمی ہیں۔ پی آئی

                    آئی ایم ایف کی شرط پر حکومت نان فائلرز پر پراپرٹی ٹیکس بڑھانے پر رضامند

                     اسلام آباد: پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی یقین دہانی کروائی ہے جس کے تحت نان فائلرز پر پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس میں اضافہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے

                      یوم پاکستان پریڈ، اسلام آباد پولیس نے ٹریفک پلان جاری کردیا

                       اسلام آباد: یوم پاکستان پر ہونے پریڈ کی تقریب کے حوالے سے اسلام آباد ٹریفک پولیس نے متبادل روٹ پلان جاری کردیا۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری ہونے والے روٹ پلان کے مطابق اسلام آباد میں 17 ، 19 ، 21 اور 23 مارچ کو رات 12 بجے سے لے کر دن 2 بجے