ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس؛ پنڈی کی 7 یوسیز حساس قرار

     راولپنڈی: ملک کے مختلف حصوں میں بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی نے اسلام آباد کی حدود سے ملحقہ سات یونین کونسلز (یو سیز) کو پولیو کے لیے ریڈ زون قرار دے دیا۔ یہ اقدام سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے 10 مقامات سے لیے گئے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس

      حیدرآباد میں 20 سالہ گھریلو ملازم پُراسرار طور پر جاں بحق، مقدمہ درج

       حیدرآباد: سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں ڈاکٹر کے گھر میں کام کرنے والا 20 سالہ گھریلو ملازم پُراسرار طور پر جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے تھانہ بی کی حدود میں ڈاکٹرز فیملی کے گھر کام کرنے والا بیس سالہ گھریلو ملازم عبدالرحمان پراسرار طور پر جاں بحق ہوگیا۔ نوجوان کے جاں

        سندھ میں قانون کی پہلی سرکاری یونیورسٹی میں مالی بے ضابطگیاں اور اکیڈمک بے قاعدگیاں

        کراچی: سندھ میں سرکاری سطح پر قائم کی گئی ”قانون“کی پہلی یونیورسٹی میں مالی بے قاعدگیاں اوراکیڈمک وانتظامی معاملات میں بدانتظامیاں سامنے آئی ہیں۔  یونیورسٹی قریب 6 ماہ سے مستقل سربراہ سے بھی محروم ہے یہ بے قاعدگیاں اوربدانتظامی حالیہ برسوں میں رپورٹ ہوئی ہیں اورانکشاف ہواہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ اوراکیڈیمیاکے لیے قائم انڈوومنٹ فنڈ

          افغان وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابطہ، دورہ کابل کی دعوت

           اسلام آباد: افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے ہفتے کے روز اسحاق ڈار سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے تعلقات میں تعطل کو توڑنے کے لیے اپنے پاکستانی ہم منصب کو دورہ کابل کی دعوت دی۔ دونوں ممالک کے درمیان یہ پہلا اعلیٰ سطحی رابطہ ہے اور یہ ایک ایسے وقت میں ہوا

            عمران خان کی وزیراعلیٰ گنڈا پور کو سیکیورٹی اداروں سے تعاون اور وفاق سے ملاقاتوں کی ہدایت

             پشاور: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو صوبائی حقوق کے حصول کے لیے ایس آئی ایف سی سمیت تمام وفاقی پلیٹ فارمز پر بات چیت اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھنے اور سیکیورٹی اداروں سے تعاون کی ہدایت کردی۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف کی

              کچلاک اور پسنی سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد

              کراچی / کوئٹہ: اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی،کچلاک اور پسنی میں کارروائیوں کے دوران منشیات کی بھاری مقدار تحویل میں لے لی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری یے، کراچی ائیرپورٹ پر شارجہ بھیجے جانے والے پارسل سے 70 گرام ہیروئن برآمد کی گئی۔ اس کے علاوہ طارق

                ملتان: جلال پور پیروالا میں آوارہ کٹوں کے کاٹنے سے 8 سالہ بچی جاں بحق

                جلال پور پیروالا میں آراوہ کتوں کی بھرمار کی وجہ سے شہریوں میں خوف وہراس پایا جاتا ہے—فائل: فوٹو ملتان: پنجاب کے ضلع ملتان کے علاقے جلال پور پیروالا میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 8 سالہ بچی مریم جاں بحق ہوگئی تاہم ڈپٹی کمشنر نے واقعے کی مکمل تحقیقات کی یقین دہانی کراتے ہوئے لواحقین

                  پنجاب میں سینیٹ انتخابات کیلئے 28 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

                  پنجاب میں 28 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے—فائل: فوٹو  لاہور: سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہوگیا اور پنجاب میں سینٹ کی 12 نشستوں پر مجموعی طور پر 28 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب میں سینیٹ کی 7 جنرل نشستوں پر 17 امیدواروں

                    پی ایس ایل ایلیمنیٹر 2؛ پشاور زلمی کی اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

                      کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے ایلیمنیٹر 2 میں پشاور زلمی کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میں شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ اس میچ کی فاتح ٹیم فائنل میں ملتان سلطانز سے مقابلہ کرے گی۔ پشاور زلمی: بابر

                      سینیٹ الیکشن: ایم کیو ایم فیصل واوڈا کی تجویز اور تائید کنندہ بن گئی

                        کراچی: سندھ میں سینیٹ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو مجموعی طور پر 35 فارم موصول ہوئے۔   ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ میں سینیٹ کے 7 جنرل 2 خواتین، 2 ٹیکنوکریٹ اور 1 اقلیت کی نشست پر کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ آج سینیٹ امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری کی جائے