نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مدت پوری نہیں کرسکیں گے، فیصل واوڈا

      کراچی: سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کہتے ہیں نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور مدت پوری نہیں کرسکیں گے، رمضان کے بعد ان کی پریشانیاں شروع ہوجائیں گی۔ کراچی میں الیکشن کمیشن سندھ میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا

      کراچی میں کھربوں روپے کی سرکاری زمین بلڈرز کے حوالے

        کراچی: شہر قائد میں جعلسازی اور سرکاری ریکارڈ میں ردوبدل کے ذریعے کھربوں روپے کی سرکاری زمین بااثر افراد، لینڈ مافیا اور بلڈرز کے حوالے کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم (سی ایم آئی ٹی) کی جانب سے شروع کی گئی غیر قانونی الاٹمنٹ کی تفتیش بااثر مافیا کے

        وزیراعلیٰ کے پی کے کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات

         لاہور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی ہے۔  جیل ذرائع نے بتایا کہ علی امین گنڈا پور بغیر سرکاری پروٹوکول کے اڈیالہ جیل پہنچ گئے اور جیل کے کانفرنس روم میں عمران خان سے 30 منٹ تک بات کی۔ ذرائع کے مطابق

          مغربی ممالک کا دباؤ مسترد؛ اسرائیل نے رفح پر حملے کی منظوری دےدی

          —فوٹو: اے ایف پی تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے رفح میں حملے کی منظوری دے دی۔  الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق رفح میں 23 لاکھ سے زائد فلسطینی پناہ گزین موجود ہیں، اسرائیلی حماس کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز کو ’’بکواس‘‘ قرار دے چکا ہے اور ساتھ ہی تل ابیب نے قطر میں

            سینیٹ انتخابات؛ بلوچستان سے 28 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

             کوئٹہ: سینیٹ انتخابات کیلئے بلوچستان سے مختلف سیاسی ومذہبی جماعتوں کی جانب سے 28 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کے لئے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ ہفتہ کو جاری رہا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت شام 6

              رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 30 فیصد کمی

              ملکی درآمدات میں سالانہ بنیاد پر 12 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی—فائل: فوٹو رواں مالی سال 2023-24کے پہلے آٹھ ماہ(جولائی تا فروری)کے دوران ملک کے تجارتی خسارے میں سالانہ بنیاد پر30 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے اور اس دوران برآمدات میں سالانہ بنیاد پر9.1 فیصد کا اضافہ جبکہ درآمدات میں سالانہ بنیاد پر12 فیصد

                آئی ایم ایف دفتر کے باہر مظاہرہ پی ٹی آئی نے نہیں کروایا، بیرسٹر گوہر

                 راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف والے لیٹر میں کہیں نہیں لکھا کہ پاکستان کو امداد نہ دیں، صرف صاف شفاف انتخابات کا وعدہ یاد کروایا، آئی ایم ایف دفتر کے باہر مظاہرہ پی ٹی آئی نے آرگنائز نہیں کروایا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے

                  دس برس بعد: افتخار چوہدری کا عمران خان پر ہتک عزت کا دعویٰ خارج

                   اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت نے 10 سال بعد سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کے ہتک عزت کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے بانی پی ٹی آئی پر 20 ارب روپے ہرجانہ کا دعوی خارج کردیا۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف دائر کیا گیا دعویٰ خارج کر دیا،

                    آئی ایم ایف دفتر کے باہر احتجاج درست تھا مگر فوج مخالف نعروں کا علم نہیں، عمران خان

                     راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک آئی ایم ایف کے دفتر کے باہر احتجاج میں فوج مخالف نعرے بازی کا علم نہیں، 3 کروڑ ووٹ ہماری جماعت کو ملے اور 3 کروڑ ووٹ 17 جماعتوں کو ملے انتخابات کا آڈٹ کروایا جائے۔ کمرۂ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں

                      عمران خان نے سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کی منظوری دیدی

                       راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کے ناموں کی منظوری دے دی۔ اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخوا سے جنرل نشستوں کیلئے مراد سعید، فیصل جاوید، مرزا محمد آفریدی اور عرفان سلیم، خرم ذیشان اور اظہر مشوانی امیدوار ہوں گے، اعظم سواتی اور ارشاد حسین ٹیکنوکریٹ کی نشست پر پی ٹی آئی امیدوار