حکومت کا تین صوبوں میں خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ

     اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تین صوبوں میں خصوصی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے، یہ مہم 25 تا 28 مارچ چلائی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع نے بتایا ہے کہ خصوصی پولیو مہم پازیٹو سیوریج سیمپلز والے اضلاع میں چلائی جائے گی، آؤٹ بریک رسپانس پولیو مہم پنجاب، سندھ، بلوچستان میں چلے گی، 26 اضلاع میں

      پی ایس ایل 9: گلیڈی ایٹرز کے ابرار احمد اور سعود شکیل پر جرمانہ

        کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے ایلیمنٹر ون میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو جانے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے دو کھلاڑیوں ابرار احمد اور سعود شکیل پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا پانچ فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔ ایکسپریس کے مطابق نیشنل بینک اسٹیڈیم میں جمعہ

        لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق

         لاہور: لٹن روڈ پر مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے لٹن روڈ پر مکان کی چھت گرنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں دو بچیاں اور ایک بچہ جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کے فوری بعد پولیس اور امدادی ادارے پہنچ گئے، دو لاشوں

          فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع، اگلی سماعت پر فرد جرم عائد ہوگی

           اسلام آباد: اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے مالی فراڈ کے کیس میں فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے اگلی سماعت پر فرد جرم عائد ہونے کا حکم دیا، فواد چوہدری نے بریت کی درخواست دائر کردی جس پر عدالت نے دلائل طلب کرلیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کی ضلعی کچہری

            فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، مرتضٰی نام رکھ دیا

            مجھے اور میری فیملی کو دعاؤں میں یاد رکھیں، فاطمہ بھٹو:فوٹو:فائل   کراچی: ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ مصنفہ اور ادیبہ فاطمہ بھٹو نے بیٹے کا نام اپنے مرحوم والد کے نام پر میر مرتضیٰ رکھ دیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر بیٹے کی پیدائش کی اطلاع

              شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، فوج کے دو افسران اور پانچ اہلکار شہید

               اسلام آباد: شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں فوج کے دو کیپٹن اور پانچ اہلکار شہید ہوگئے، جوابی کارروائی میں چھ دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 16 مارچ کی صبح، چھ دہشت گردوں کے ایک گروپ نے شمالی وزیرستان کے ضلع میر علی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز

                بھارتی اداکارہ 150 تولہ سونا چوری کرنے پر گرفتار

                بھارتی اداکارہ سے تفتیش کے دوران 74 گرام سونا بھی برآمد کرلیا گیا ہے : فوٹو : فائل  ممبئی: ساؤتھ انڈین اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سومیہ شیٹھی کو 150 تولہ سونا چوری کرنے کے الزام میں پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پرساد بابو نامی ریٹائرڈ سرکاری ملازم نے سومی شیٹھی کے خلاف 150  تولہ سونا چوری

                  معاشی روڈ میپ، مستحسن اقدام

                  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آیندہ پانچ برس میں ملکی معیشت کو استحکام دے کر اسے ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، ڈیجیٹلائزیشن اور جدت سے محصولات بڑھائیں گے، زرعی شعبے میں بھی جدت سے فی ایکٹر پیداوار بڑھائیں گے، نقصان میں چلنے والے حکومتی اداروں کی ترجیحی بنیادوں پر نجکاری کی

                    رحمت کا وسیلہ – ایکسپریس اردو

                    آپ کا ادارہ ضرورت مندوں کوقرض حسنہ فراہم کرتا ہے؟ جی نہیں، ہمارا ادارہ اپنے اسپتال اور تعلیمی اداروں کی حد تک مالی امداد یا بالکل مفت سہولیات فراہم کر سکتا ہے لیکن قرض حسنہ نہیں۔ دوسری جانب قدرے وقفے کے بعد فون کرنے والے نے جھجھکتے ہوئے بات جاری رکھی ؛ اچھا ! میں

                      اسپیکر قومی اسمبلی سے امریکی سفیر کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات

                      امریکی سفیر نے سردار ایاز صادق کو اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد دی (فوٹو: اسکرین گریب)  اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اہم ملاقات میں دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ