انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین پر مِس کنڈکٹ کا الزام

    جج سے متعلق آبزرویشن دینے میں تحمل کا مظاہرہ کررہے ہیں، عدالت:فوٹو:فائل  اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین پر مس کنڈکٹ کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈمنسٹریٹو کمیٹی کو معاملہ انتظامی سائیڈ پر دیکھنے کیلئے نوٹ لکھ دیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ اس مرحلے پر جج

      اسٹیٹ بینک کی پلاسٹک نوٹوں کے اجرا کی تردید

      میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں، اسٹیٹ بینک:فوٹو:فائل  اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے پلاسٹک کے کرنسی نوٹ جاری کرنے کی تردید کردی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  پلاسٹک ( پولیمر) نوٹوں کی سیریز کے جرا سے متعلق مختلف نیوز چینلز اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں

        ‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ کی ببیتا اپنے حمل کی خبروں پر بول پڑیں

        ’تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ‘ کے ٹپو اور ببیتا ایّر کی منگنی کی خبریں زیرِ گردش تھیں : فوٹو : فائل  ممبئی: معروف بھارتی ٹیلی وژن شو ’تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ‘ کی اداکارہ مونمون دتہ (ببیتا ایّر) نے اپنی منگنی کی خبروں کے بعد حمل کی افواہوں پر سخت ردعمل دے دیتے ہوئے ان خبروں کو جعلی

          مثب سوچ کا زندگی میں کردار

          مثبت سوچ خوشگوار و صحت مند زندگی کے ساتھ ساتھ کامیابیوں کی ضمانت بھی ہوتی ہے۔ (فوٹو: فائل) مثبت سوچ کامیابی کا پہلا زینہ ہے۔ اچھی اور مثبت سوچ انسان کی ذہنی و جسمانی صحت پر بھی بہترین اثرات مرتب کرتی ہے۔ جس انسان کی سوچ جتنی مثبت ہوگی اس کی ذہنی استعداد اتنی ہی

            پختونخوا میں سینیٹ کی خالی نشستوں پر انتخابات 2 اپریل کو ہوں گے

             پشاور: خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی 11 خالی نشستوں پر انتخابات 2 اپریل کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن حکام کے مطابق خیبر پختون خوا میں 7 جنرل، 2 ٹیکنوکریٹ اور 2 خواتین کی خالی نشستوں پر انتخاب ہوگا۔ اس سلسلے میں صوبائی الیکشن کمیشن سے 89 سے زائد امیدواروں نے سینیٹ انتخاب میں حصہ لینے کے

              عائشہ عُمر کی ‘کالر بون’ سرجری کی تصویر وائرل

              کار حادثے میں اداکارہ کی کالر یعنی ہنسلی کی ہڈی اور شولڈر بلیڈ کی ہڈیاں ٹوٹ گئی تھیں : فوٹو :ویب ڈیسک   کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عُمر نے اپنی ‘کالر بون’ سرجری کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ عائشہ عُمر کے مطابق 8 سال قبل ایک کار حادثے کے دوران اُن

                اداروں کیخلاف مہم کیس؛ وی لاگر اسد طور کی ضمانت منظور

                 اسلام آباد: اداروں کے خلاف مہم کے کیس میں وی لاگر اسد طور کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ اسپیشل جج سینٹرل ہمایوں دلاور نے وی لاگر اسد طور کے خلاف اداروں کے خلاف مہم سے متعلق کیس کی سماعت کی، جس میں ایف آئی اے اسپیشل پراسیکیوٹر اشتیاق حسین شاہ عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ دوران

                  پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرکا سفر تمام، ہیڈ کوچ سمیت غیرملکی کھلاڑیوں کی واپسی

                  اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایلیمینیٹر میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو شکست دی تھی:فوٹو:ایکسپریس ویب   کراچی: پی ایس ایل 9  کے ایلیمنیٹر میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی شکست کے بعد ہیڈ کوچ شین واٹسن وطن واپس روانہ ہوگئے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد

                    اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کیخلاف پاکستان کی قرارداد کثرت رائے سے منظور

                    ہرسال 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن منایا جاتا ہے:فوٹو:فائل  نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامو فوبیا اور مسلمانوں پر تشدد کے خلاف پاکستان کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسلاموفوبیا کے خلاف پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد کے حق میں 115

                      رنبیر کپور کا خفیہ انسٹاگرام اکاؤنٹ منظرِ عام پر

                      عالیہ بھٹ نے سال 2023 میں رنبیر کپور کے خفیہ اکاؤنٹ کا انکشاف کیا تھا : فوٹو : فائل  ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار رنبیر کپور کا خفیہ انسٹاگرام اکاؤنٹ بالآخر منظرِ عام پر آگیا جسے بھارتی فلمساز آیان مکھرجی نے بھی فالو کیا ہوا ہے۔ رنبیر کپور کا شمار بالی ووڈ کے کامیاب ترین اداکاروں