آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کمانڈر کی ملاقات، دفاعی تعاون کے فروغ پراتفاق

    بحرین سے مضبوط دفاعی، سفارتی اور اقتصادی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، آرمی چیف:فوٹو:آئی ایس پی آر  اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ پاکستان بحرین کے ساتھ  اپنے روایتی مضبوط دفاعی، سفارتی اور اقتصادی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق

      کراچی پر ڈکیتوں کا راج؛ مزاحمت پر 6 شہری زخمی، مقابلوں میں 7 ڈاکو گرفتار

       کراچی: شہر قائد میں ڈکیتوں کی کھلے عام وارداتیں اور شہریوں پر فائرنگ کے واقعات تھمنے کا نام نہیں لے رہے۔ تازہ واقعات میں مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے 4 شہریوں کو گولی مار کر زخمی کردیا۔ علاوہ ازیں پولیس مقابلوں میں 5 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے۔ پولیس کے مطابق عیسی نگری اور

        ناسا نے خلابازی کے خواہشمند افراد کو درخواست جمع کرانے کی تاریخ دے دی

          واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے خلابازی کے خواہشمند شہریوں کو مستقبل کے مشنز کا حصہ بننے کیلئے 2 اپریل تک درخواستیں جمع کرانے کا وقت دے دیا ہے جو چاند اور اس سے آگے تک خلائی سفر کرسکیں گے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق درخواست 10 نئے خلاباز گریجویٹس کی جانب سے ابتدائی دو سال

          خراب نیند کا مائیگرین کے دوروں سے تعلق کا انکشاف

          ایریزونا: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہو اہے کہ نیند میں بہتری لا کر مائیگرین میں مبتلا افراد کی کیفیت میں بہتری لائی جاسکتی ہے۔ امریکا کی یونیورسٹی آف ایریزونا ہیلتھ سائنسز میں کی جانے والی ایک تحقیق میں محققین نے خراب نیند اور مائیگرین کے دوروں کے درمیان تعلق کی نشاند ہی کی۔ مائیگرین میں

            وزن کم کرنے کی سرجری موٹے افراد کو کِڈنی ٹرانسپلانٹ کا اہل بنا سکتی ہے، تحقیق

             نیویارک: ایک حالیہ تحقیق میں ماہرین نے پایا ہے کہ وزن کم کرنے کی سرجری سے ایسے مریضوں کو مدد مل سکتی ہے جو موٹاپے اور گردے کی خرابی کی وجہ سے گردوں کا ٹرانسپلانٹ نہیں کرواسکتے۔ جرنل آف دی امریکن کالج آف سرجنز میں شائع ہونے والے ایک مطالعے کے مطابق موٹاپا ان وجوہات میں

              سینیٹ الیکشن ،فیصل واوڈا ٹیکنوکریٹ نشست کے لیے امیدوار،کاغذات نامزدگی حاصل

               لاہور:  سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے ٹیکنوکریٹ کی نشست پرکاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔ ن لیگ کے ڈاکٹر سعید الٰہی نے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ کی نشست کیلیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔  

                اوکاڑہ میں 3 بچوں کی ماں کو قتل کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

                پولیس کے مطابق ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے گرفتار کیا گیا—فائل: فوٹو اوکاڑہ: تھانہ حویلی لکھا پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک ہفتہ قبل تین بچوں کی ماں کو قتل کرنے والے سفاک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم معین صابر کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کیا گیا اور جدید

                  اسرائیلی جارحیت روکنے کیلیے پاکستان مؤثر اقدامات کرے، سربراہ حماس کا شہباز شریف کو خط

                   اسلام آباد: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس  کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے پاکستان سے اپیل کی ہے کہ فلسطینی قوم کے خلاف اسرائیل کی جاری جارحیت کو روکنے کے لیے سیاسی، سفارتی اور قانونی پلیٹ فارمز پر موثر اقدامات کرے۔ خبر رساں ادارے صباح نیوز کے مطابق حماس کے سربراہ نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو خط

                    اگلے 15 روز کیلیے ڈیزل کی قیمت میں کمی، پیٹرول کے نرخ برقرار

                     اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اگلے پندرہ دن کیلئے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے اور ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 77 پیسے کمی کا اعلان کردیا۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا، جس کے مطابق اگلے 15 روز کیلیے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1.77روپے فی لیٹر کمی

                      وزیراعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، سول وعسکری قیادت کا مل کر چلنے کا عزم

                      آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وزیراعظم اور کابینہ اراکین کا استقبال کیا اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا—فوٹو: آئی ایس پی آر  راولپنڈی: وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اراکین کے ہمراہ جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا جہاں عسکری قیادت سے ملاقات میں قومی سلامتی، علاقائی استحکام اور فوجی تیاریوں کے امور