جج کیخلاف نوٹس کے بعد کونسل کی کارروائی خودبخود ختم نہیں ہوتی، فیصلہ

     اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عافیہ شہر بانو ضیا کیس اپیلوں کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا کہ جج کے خلاف نوٹس جاری ہونے کے بعد جوڈیشل کونسل کی کارروائی خودبخود ختم نہیں ہوتی۔  11صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس امین الدین خان نے تحریر کیا جبکہ جسٹس جمال خان مندو خیل نے 17 صفحات پر

      روس میں صدارتی انتخاب کیلئے 3 روزہ پولنگ کا آغاز ہوگیا

      پوتن کے مقابلے میں 3 امیدوار صدارتی انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں—فوٹو: رائٹرز  ماسکو: روس میں صدارتی انتخاب کے لیے 11 مختلف زونز میں پولنگ کا آغاز ہوگیا جو تین روز تک جاری رہے گی اور امکان ہے کہ ویلادیمیرپوتن ایک مرتبہ پھر 6 سال کے لیے صدر منتخب ہوں گے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ

        اسلام آباد میں کالے شیشے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 1 دن میں 1332 چالان

        اسلام آباد میں پولیس نے فینیسی نمبر پلیٹ اور کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پولیس نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فینسی نمبر پلیٹ اور کالے شیشے والی 1332 گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی کی اور اُن پر چالان کیے۔ اسلام آباد پولیس

          سشانت سنگھ خودکشی تحقیقات، وزیراعظم مودی سے مداخلت کی اپیل

          سشانت کی لاش ان کے کمرے میں پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی تھی، فوٹو : فائل ممبئی: بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی بہن نے بھارتی وزیراعظم مودی سے سی بی آئی تحقیقات میں مداخلت کی اپیل کردی۔ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام میں شویتا سنگھ کا کہنا تھا کہ ان کے بھائی کی موت کو

            جرمنی، جنونی شخص نے گھر میں گھس کر چاقو کے وار سے پاکستانی شہری کو قتل کردیا

            فوٹو ایکسپریس اولم / کراچی: جرمنی میں مقامی شخص نے گھر میں داخل ہوکر کراچی سے تعلق رکھنے والے محمد فہیم کو چاقو کے وار سے قتل جبکہ اہلیہ اور 13 سالہ بیٹی کو شدید زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کی جنوبی ریاست بادن ورٹمنبرگ کے شہر اولم میں جنونی مقامے باشندے نے پاکستانی نژاد

              پی ایس ایل 9: اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت بیٹنگ کا فیصلہ

              کراچی: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے پہلے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت پر پہلے بینگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے پہلے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے ایلیمنیٹر میں فتحیاب ٹیم

                ’انیمل‘ اداکارہ نے ’بھول بھلیاں 3‘ کیلئے دگنا معاوضہ طلب کرلیا

                 ممبئی: بلاک بسٹر فلم ’انیمل‘ سے شہرت حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ تریپتی دمری نے اپنا معاوضہ بڑھا دیا۔ ایکشن تھرلر ’انیمل‘ میں رنبیر کپور نے مرکزی کردار کیا جبکہ اس میں انیل کپور، رشمیکا مندانا اور بوبی دیول بھی ایکشن میں نظر آئے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تریپتی دمری کو فلم ’بھول بھلیاں3‘ میں

                  حمزہ شہباز کی کامیابی کے خلاف پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی درخواست مسترد

                  حمزہ شہباز نے این اے-118 لاہور میں عالیہ حمزہ کو شکست دی تھی—فائل: فوٹو الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے-118 لاہور سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز کی کامیابی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی امیدوار عالیہ حمزہ کی

                    الیکشن کمیشن ’’بلے‘‘ کا نشان واپس کردے تو پی ٹی آئی سنی اتحاد میں ضم ہوجائیگی، اسد قیصر

                     اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے کہا کہ اگر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) حالیہ انٹرا پارٹی انتخابات کو تسلیم  اور پارٹی کا انتخابی نشان ‘بلا’ واپس کرتا ہے تو ان کی جماعت سنی اتحاد کونسل میں “ضم” ہوجائے گی۔  نجی چینل کے شو پر انٹرویو کے دوران پوچھے گئے

                      الیکشن کمیشن ’’بلے‘‘ کا نشان واپس کردے تو پی ٹی آئی سنی اتحاد میں ضم ہوجائیگی، اسد قیصر

                       اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے کہا کہ اگر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) حالیہ انٹرا پارٹی انتخابات کو تسلیم  اور پارٹی کا انتخابی نشان ‘بلا’ واپس کرتا ہے تو ان کی جماعت سنی اتحاد کونسل میں “ضم” ہوجائے گی۔  نجی چینل کے شو پر انٹرویو کے دوران پوچھے گئے