پی ایس ایل9؛ محمد رضوان نے تاریخی کارنامہ سرانجام دیدیا

    وہ یہ اعزاز اپنے نام کرنے والے پہلے کپتان بن گئے (فوٹو: پی سی بی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پہلے کوالیفائر میں پشاور زلمی کو شکست دیکر ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان انوکھا کارنامہ سرانجام دیدیا۔ گزشتہ روز کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پہلے کوالیفائر

      قلعہ عبداللہ پی بی 50 میں چھ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا حکم

       کوئٹہ: الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 50 قلعہ عبداللہ سے فتح یاب امیدوار کی کامیابی کا نوٹی فکیشن روکتے ہوئے 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے کہا ہے کہ پی بی 50 کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ 19 مارچ

        گزشتہ حکومت کے پودے لگانے کے ہدف سے دگنے پودے لگائیں گے، شہباز شریف

         اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں موسمیاتی خطرات کا سب سے زیادہ شکار پانچواں ملک ہے، موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے آگاہی ضروری ہے، ملک میں جنگلات کا رقبہ صرف 5 فیصد ہے، رواں سال پودے لگانے کا ہدف دگنا کیا جائے گا۔ یہ بات انہوں ںے وزیراعظم

          مقاصد پورے کروانے کیلیے چیف الیکشن کمشنر کو لولی پاپ دیا گیا ہے، عمر ایوب

          قانون سازی پارلیمان کا حق ہے پہلے ہی دن قانون توڑ کر ابتدا کی گئی ہے، بیرسٹر گوہر:فوٹو:ایکسپریس ویب  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ مقاصد پورے کروانے کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو لولی پاپ دیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے چئیرمین بیرسٹر

            راکھی ساونت کورونا وائرس ہے، سابق شوہر عادل درانی

            راکھی ساونت نے سابق شوہر کی دوسری شادی کو ‘پبلسٹی اسٹنٹ’ قرار دیا : فوٹو : ویب ڈیسک  ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ و ماڈل راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل درانی نے اُنہیں عالمی وبا کورونا وائرس قرار دے دیا۔ رواں ماہ کی شروعات میں دوسری شادی کرنے والے راکھی ساونت کے سابق شوہرعادل درانی نے بھارتی میڈیا

              رفح میں داخل ہوکر حماس کے خاتمے کا مشن مکمل کریں گے؛ اسرائیلی وزیراعظم

              رفح پر حملہ نہ کرنے کے عالمی دباؤ کا سامنا کروں گا، نیتن یاہو ( فوٹو : فائل) تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ کسی بھی دباؤ کو خاطر میں لائے بغیر ہماری فوجیں رفح میں داخل بھی ہوں گی اور اسرائیل کے خاتمے کے مشن کو

                سماعت سے محروم سیاہ فام ملازمہ کا نسلی اور امتیازی سلوک کیخلاف گوگل پر مقدمہ

                سیاہ فام سماعت سے محروم ملازمہ کا گوگل پر نسلی اور امتیازی سلوک کا امتیاز (فوٹو: فائل)  واشنگٹن: گوگل پر مقدمہ کرنے والی ملازمہ جالون ہال نے الزام عائد کیا کہ ان کو ’’کامیابی کے سفر کی کہانی‘‘ کے طور پر دنیا کے سامنے پیش کرنے کے باوجود ان سے کیے گئے کسی وعدے کو پورا

                  بھارتی اداکارہ ریم شیخ کو وہاج علی سے محبت کب ہوئی؟

                  بھارتی اداکارہ ماضی میں بھی وہاج علی سے اپنی محبت کا اظہار کرچکی ہیں : فوٹو : ویب ڈیسک  ممبئی: بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ریم شیخ نے مداحوں کو بتا دیا کہ اُنہیں معروف پاکستانی اداکار وہاج علی سے محبت کب ہوئی۔ سال 2023 میں نجی ٹی وی چینل پر وہاج علی اور

                    سندھ ، بلوچستان اور کے پی کے میں 10 سیوریج نمونے پولیو سے آلودہ نکلے

                    رواں برس 56 سیوریج سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے:فوٹو:فائل  اسلام آباد: سندھ، بلوچستان اور کے پی کے میں  10 سیوریج سیمپلز میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق  کراچی، نصیر آباد، کوئٹہ، لوئر دیراور ڈیرہ بگٹی سے حاصل کردہ سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس موجود پایا گیا

                      اسلام آباد ہائیکورٹ کا اسپیشل جج سینٹرل کو اسدطور کی ضمانت پر کل فیصلہ کرنیکا حکم

                       اسلام آباد: ہائی کورٹ نے اسپیشل جج سینٹرل کو وی لاگر اسد طور کی ضمانت پر کل فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ وی لاگر اسد طور کی درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے آرڈر جاری کردیا۔ عدالت نے اسپیشل جج سینٹرل کو اسد طور کی درخواست ضمانت پر کل سماعت کر کے فیصلہ