وزیراطلاعات نے ایچی سن کالج کے پرنسپل کو استعفی واپس لینے پر آمادہ کرلیا

     اسلام آباد / لاہور: وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامسن سے رابطہ کر کے انہیں استعفیٰ واپس لینے اور معاملہ خوش اسلوبی سے حل کرنے پر آمادہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق عطا تارڑ کے رابطہ کرنے پر ایچی سن کالج کے پرنسپل نے استعفیٰ واپس لینے پر رضامندی بھی ظاہر

      ہدایت اللہ لوہار کی ٹارگٹ کلنگ کی شفاف تحقیقات کی جائے، ایچ آر سی پی

      —فوٹو:ایکسپریس نیوز کراچی: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ سیاسی کارکن ہدایت اللہ لوہار کے قتل کی شفاف اور کسی بیرونی دباؤ کے بغیر آزادانہ طور پر تفتیش یقینی بنائی جائے۔  خیال رہے کہ 16 فروری 2024 کو نصیر آباد کے پرائمری اسکول کے استاد 56 سالہ

        ایکواڈور کی سب سے کم عمر میئر قتل

        —فوٹو: بی بی سی ایکواڈور کی سب سے کم عمر میئر بریگزٹ گارسیا کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔  بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق 27 سالہ بریگزٹ گارسیا اور ان کا پریس افسر سان ویسینٹے کے قصبے میں ایک کار میں مردہ پائے گئے جہاں اس نے گزشتہ برس میئر کا

          بلوچستان میں 2 ہزار غیر حاضر اساتذہ کی برطرفی کا حکم

           کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دو ہزار غیر حاضر اساتذہ کی برطرفی کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے چیف سیکرٹری بلوچستان کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایک ماہ میں عادی غیر حاضر ٹیچرز کو برطرف کرکے رپورٹ پیش کریں۔ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ محکمہ تعلیم میں کوئی مداخلت نہیں ہوگی،

            پاکستانی باکسرآغا کلیم نےعالمی ٹائٹل اپنے نام کرلیا

              کراچی:  تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ہونے والی  عالمی چیمپئین شپ میں پاکستانی نوجوان باکسر آغا کلیم نے لائٹ فلائی ویٹ کا ایونٹ جیت لیا۔  ورلڈ موئے تھائی چیمپئین شپ میں پاکستانی نوجوان نے عالمی ٹائٹل اپنے نام کرلیا، 23 سالہ آغا کلیم نے تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ہونے والی  عالمی چیمپئین شپ

              میڈیا پاکستان کی ترقی و خوشحالی کی کوششوں میں حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم

              فوٹو ایکسپریس  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میڈیا ریاست کا چوتھا ستون اور معاشرے کی تعمیر و ترقی میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے، حکومت آزادی اظہار رائے پر یقین رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی اور منصب سنبھالنے

                وزیراعظم کی ٹیکس چوروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت

                 اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ٹیکس نادہندگان و ٹیکس چوروں کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا، اجلاس کو چینی، سیمنٹ، کھاد اور تمباکو کے شعبے میں خودکار ٹیکس نظام کی

                  گووندا ہندو انتہاپسند تنظیم کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے

                   ممبئی: بھارتی اداکار گووندا ہندو انتہاپسند تنظیم ’شیوسینا‘ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی اداکار نے مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعلیٰ کی جانب سے اداکار کو شمالی وسطی ممبئی سے لوک سبھا کی سیٹ پر الیکشن لڑنے کی پیشکش کی گئی ہے۔ گووندا نے 2009 میں

                    ہندو انتہاپسندوں کی مسلمان خاندان سے بدتمیزی، سوارا بھاسکر کا سخت ردعمل

                     ممبئی: بھارتی شہر بجنور میں مسلمان خاندان کو ہولی کے تہوار میں ہراساں کرنے پر بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے سخت ردعمل دیا ہے۔ بھارتی انتہا پسندوں نے مسلمان خاندان کو ہولی کے موقع پر گھیر کر ان پر پانی کی بالٹی انڈیلی اور ان پر زبردستی رنگ لگایا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر

                      ذہنی صحت کے مسائل بیماریوں اور اموات کی سب سے بڑی وجہ بن گئے

                        واشنگٹن: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ذہنی صحت کے حوالے سے مسائل نے امراض اور جلد اموات کے معاملے میں دل کی بیماریوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ دی لانسیٹ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ اعصابی دباؤ کی وجہ سے عالمی