پختونخوا میں سینیٹ نشستوں پر انتخاب، پیپلز پارٹی نے مذاکراتی کمیٹی بنادی

     پشاور: خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی نشستوں پر انتخاب کے لیے پیپلز پارٹی نے مذاکراتی کمیٹی بنادی۔ یہ خبر بھی پڑھیں: سینیٹ ضمنی الیکشن: پیپلز پارٹی 4، ن لیگ اور جے یو آئی ایک ایک نشست پر کامیاب چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے کے پی کے میں سینیٹ انتخابات میں مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی،

      پختونخوا میں جدید طریقے سے دل کی سرجری کا آغاز، پہلا آپریشن کامیاب

      پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں چھوٹے کٹ کے ذریعے دل کی سرجری کا آغاز کردیا گیا (فوٹو: اسکرین گریب)  پشاور: خیبر پختونخوا میں جدید طریقے سے دل کی سرجری کا آغاز کردیا گیا ہے، اس سلسلے میں کیا گیا پہلا آپریشن کامیاب ہوگیا۔ دل کی سرجری میں بڑے کٹ اور زخم سے ڈرنے والے مریضوں کے

        بھارتی اداکارہ سونم باجوہ پی ایس ایل میچ میں اپنا پوسٹر دیکھ کر حیران

        سونم باجوہ اپنی پنجابی فلموں کی وجہ سے پاکستانی میں کافی مقبول ہیں : فوٹو : انسٹاگرام نئی دہلی: بھارتی پنجابی فلموں کی معروف اداکارہ سونم باجوہ پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل 9) میں اپنا پوسٹر دیکھ کر حیران ہوگئیں۔ بھارت سمیت پاکستان میں مقبولیت میں رکھنے والی بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کا مداح پی ایس ایل

          کراچی؛ لینڈ گریبنگ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

          فوٹو : ایکسپریس نیوز   کراچی: سرجانی ٹاون پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لینڈ گریبنگ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور گاڑی بھی قبضے میں لے لی۔ ترجمان ایس ایس پی ویسٹ شاد ابنِ مسیح کے مطابق گرفتار ملزمان محمد سلطان خان، عبدالوہاب اور حسین محمد لینڈ گریبر ہیں، پولیس نے انکروچمنٹ اسٹاف

            پی ایس ایل کیلئے اَن فٹ، آئی پی ایل کیلئے فٹ! شمر جوزف نے دھوکا دیدیا

            زلمی کے ہیڈکوچ نے بتایا کہ فاسٹ بولر انجری کا شکار ہیں لیکن کیریبین کرکٹر آئی پی ایل کھیلنے بھارت پہنچ گئے (فوٹو: ایکسپریس ویب) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کیلئے انجری کا بہانہ بنانے والے شمر جوزف انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کیلئے فٹ ہوگئے۔ پشاور زلمی کے ہیڈکوچ ڈیرن سیمی نے

              مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ گر کرزخمی، اسپتال میں داخل

              ممتا بینرجی کے ماتھے پر زخم آیا:فوٹو:سوشل میڈیا  کولکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینر جی کو گرنے کے بعد چوٹ لگنے پر اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ اور وزیراعظم نریندری مودی کو کھل کر تنقید کا نشانہ بنانے والی ممتا بینر جی اپنے گھر میں

                سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس

                 اسلام آباد: سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی درخواست ضمانت پر عدالت نے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں 9 مئی واقعات کے ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت عظمیٰ نے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر کیس کا ریکارڈ بھی

                  ڈیوڈ ملر نے میچز کیلئے شادی ملتوی نہیں کی! فرنچائز نے دعویٰ کو مسترد کردیا

                  وسیم اکرم کے دعوؤں کو بی پی ایل فرنچائز فارچیون باریشال کے مالک نے جھوٹ قرار دیدیا (ٖفوٹو: ایکسپریس ویب) بنگلہ دیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) کی معروف فرنچائز فارچیون باریشال نے قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے افریقی بیٹر ڈیوڈ ملر کی شادی ملتوی کرکے میچز کھیلنے کے دعوے کو مسترد

                    ضمنی انتخابات؛ متعلقہ اضلاع میں تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد

                     اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات سے قبل متعلقہ اضلاع میں تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ تقرر و تبادلوں پر پابندی کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کردیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے انعقاد تک متعلقہ اضلاع میں ٹرانسفر و پوسٹنگ پر

                      پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کیخلاف متنازع ٹوئٹ پر انکوائری شروع

                       اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے خلاف متنازع ٹوئٹ پر ایف آئی اے نے انکوائری شروع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سیل اسلام آباد نے متنازع ٹوئٹ پر پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے خلاف انکوائری شروع کرتے ہوئے انہیں 18 مارچ