پاکستان کو کھیلوں میں ایک اور عالمی اعزاز مل گیا

      کراچی: کھیلوں کی سطح پر پاکستان کو ایک اور عالمی اعزاز مل گیا۔ ورلڈ باڈی بلڈنگ اینڈ فزیک اسپورٹس فیڈریشن نے پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل سہیل انور کو ٹیکنیکل کمیٹی کا چیئرمین مقرر کردیا ہے۔ ورلڈ فیڈریشن کے صدر داتک پال چوہا نے سہیل انور کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں

      عمران عباس نے اپنی خوبصورت آواز میں نعتیہ کلام پیش کردیا

      فوٹو : انسٹاگرام  لاہور: پاکستان کے نامور اداکار عمران عباس نے اپنی خوبصورت آواز میں نعتیہ کلام پیش کردیا۔ انسٹاگرام پر اداکار نے ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ مشہور فارسی کلام پڑ رہے ہیں۔ اس نعتیہ کلام کو مشہور فارسی شاعر عبدالرحمان جامی نے لکھا ہے جبکہ پاکستان میں ام حبیبہ

        پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

         اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چلینج کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ ریزروو سیٹس کے بارے میں پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج

          Anti-Drone Units A New Tool To Keep Paris Safe For 2024 Olympics

          Some of the drones will be identified as ‘friends’ while others will be neutralised. Villacoublay, France: Security is the Paris 2024 Olympics’ hottest topic and France intends to leave no stone unturned as it prepares to secure the Games with the help of anti-drone units. The military base of Villacoublay just outside Paris will be

            پی سی بی شین واٹسن کو کتنی ماہانہ تنخواہ ادا کرے گا؟

              کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن کو ہیڈ کوچ بنانے کیلئے بھاری معاوضہ ادا کرے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن کو ہیڈ کوچ بنانے کے لیے انکے تمام مطالبات پورے کرنے کو تیار ہے۔ ہیڈ کوچ کی ذمہ داریوں کے حوالے سے پی سی بی اس

              گذشتہ ہفتے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 72 لاکھ ڈالر کا اضافہ

              زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر7 ارب 91 کروڑ 29 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے (فوٹو: فائل )   کراچی: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 72 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ذخائر کا حجم 7 ارب 91 کروڑ 29 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگیا۔ اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ سے متعلق ہفتہ