اسٹاک ایکسچینج میں 1015پوائنٹس کی تیزی، 65 ہزار کی نفسیاتی سطح بحال

    100انڈیکس بڑھ کر 65064پوائنٹس کی سطح پر بند   کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 3روزہ مسلسل مندی کے بعد تیزی آگئی۔ ایس آئی ایف سی اجلاس سے وابستہ مثبت توقعات، آئی ایم ایف ٹیم کی آمد کے ساتھ جائزہ لیے جانے کے بعد قرض کی آخری قسط کے ممکنہ اجراء، نئے وزیر خزانہ کی آئی

      آئی ایم ایف کا فرٹیلائزر پلانٹس کو سستی گیس کی فراہمی ختم کرنے کا مطالبہ

       اسلام آباد: آئی ایم ایف نے فرٹیلائزر پلانٹس کو سستی گیس کی فراہمی ختم کرنے اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کو قرض کی آخری قسط دینے کے لیے جائزہ اجلاس کے لیے اسلام آباد آئے ہوئے آئی ایم ایف کے وفد نے وزیرتوانائی، ایف بی آر،

        پاکستان میں انسانی ترقی کی درجہ بندی میں بہتری آئی ہے، اقوام متحدہ

        اقوام متحدہ کے ہیومن ڈویلپمنٹ انڈیکس میں پاکستان 161 جب کہ بنگلادیش 129 اور بھارت 132 ویں نمبر پر ہے، فوٹو: فائل جنیوا: اقوام متحدہ کی انسانی ترقی کے اشاریہ 2024 فہرست میں پاکستان 0.544 پوائنٹس کے ساتھ 161 ویں نمبر پر ہے جو 2023 کے مقابلے میں بہتر ہے۔ اس فہرست میں 191 ممالک شامل ہیں۔ عالمی

          پرویز الٰہی کا پنجاب میں ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

          پرویز الہی نے کمرہ عدالت میں ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی پر دستخط کردیے۔  لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویزالٰہی نے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے پرویز الہی کو پیش کیا۔

            وزیراعلیٰ پنجاب کا سرکاری اسکولوں میں طلبہ کو دودھ دینے کا حکم

             لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے سرکاری اسکولوں میں طلبہ کو ڈبہ بند دودھ دینے کا حکم دیا ہے۔ اہم اجلاس وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صدارت میں ہوا، جس میں اسکول ایجوکیشن میں اصلاحات کے لیے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ مریم نواز نے اسکول ایجوکیشن کونسل کی تشکیل نو کے فیصلے اور پنجاب

              سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

              دس گرام سونے کی قیمت 215روپے کے اضافے سے 195945روپے ہوگئی۔   کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9ڈالر کے اضافے سے 2188ڈالر کی سطح پہنچ گئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 250روپے کے اضافے سے 228550 روپے

                بھارت کشمیر کی سیاسی جماعتوں پر عائد پابندیاں فوری ہٹائے، ترجمان دفتر خارجہ

                 اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر کی سیاسی جماعتوں پر عائد پابندیاں فوری طور پر ہٹائے۔ میڈیا کو دی گئی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ اسحاق ڈار نے وزیر خارجہ کے عہدے کا چارج لے لیا ہے، جس کے بعد انہیں مختلف ایشوز پر