زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں روپے کی قدر مستحکم

      کراچی: آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول ایگریمنٹ کے بعد عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک سمیت دیگر عالمی مالیاتی اداروں کی پاکستان کے لیے اعلان کردہ فنڈز کے اجرا کا عمل شروع ہونے سے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو بھی ڈالر کی نسبت روپے کی قدر مستحکم رہا۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے

      ایسا آبی سیارہ جہاں پانی مسلسل کھول رہا ہے

      کیمبرج: کیا آپ کسی ایسے سیارے کا تصور کر سکتے ہیں جو کھولتے ہوئے پانی سے ڈھکا ہوا ہو؟ جی ہاں! اس قسم کا سیارہ کائنات میں موجود ہے جہاں پانی اصل میں ابل رہا ہے۔ ہمارے نظام شمسی سے تقریباً 70 نوری سال دور ایک ایسا سیارہ ہے جو ممکنہ طور پر مکمل طور پر

        والد کے انتقال کے بعد ٹول بکس سے دستی بم برآمد، فوجی طلب

        کیوبیک: کینیڈا میں ایک خاتون کو اپنے والد کے انتقال کے بعد ان کے گھر سے دستی بم مل جس پر انہوں نے فوری طور پر سیکورٹی اہلکاروں کو اطلاع دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈین فوج کے اہلکاروں کو صوبہ کیوبیک کے ایک گھر میں بلایا گیا جہاں ایک شہری خاتون کو اپنے والد کے

          پاک بحریہ کے جہاز نے 8 ایرانی ماہی گیروں کی جان بچالی

           اسلام آباد: پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے 8 ایرانی ماہی گیروں کو بچالیا۔  آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ  کے جہاز یرموک نے  کھلے سمندر میں آتشزدگی کا شکار ایرانی کشتی کی طرف سے ہنگامی کال موصول ہونے پر بروقت ریسکیو آپریشن کیا اور کشتی پر سوار 8 ماہی

            کنسرٹ ہال حملہ، 100 افراد کی جان بچانے والے 15 سالہ مسلم طالبعلم کی ویڈیو وائرل

            15 سالہ اسلام خلیلوف کنسرٹ ہال کے لانڈری میں پارٹ ٹائم جاب کرتا تھا اور حملے کے وقت موجود تھا، فوٹو: رائٹرز  ماسکو: روس کے دارالحکومت کے کنسرٹ ہال میں حملے کے دوران 100 سے زائد افراد کو باحفاظت نکالنے والے 15 سالہ اسلام خلیلوف کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے

              اسرائیل کا لبنان پر ایک کار پر حملہ؛ حزب اللہ کے 2 کمانڈرز جاں بحق

              اسرائیل نے لبنان میں ایک کار کو نشانہ بنایا، فوٹو: فائل بیروت: لبنان میں اسرائیل کے ایک کار پر حملے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے جن کی شناخت حزب اللہ کے کمانڈرز کے طور پر ہوئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ کے ترجمان نے اپنے دو کمانڈرز کے جاں بحق ہونے

                کسی کو پتا ہی نہیں سائفر کا متن کیا ہے لیکن کہہ رہے ہیں دشمن کو فائدہ ہوگیا، اسلام آباد ہائی کورٹ

                 اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ کسی کو پتا ہی نہیں سائفر کا متن کیا ہے لیکن کہہ رہے ہیں دشمن کو فائدہ ہوگیا، سارا کیس ایک ڈاکیومنٹ کے گرد گھوم رہا ہے وہ ڈاکیومنٹ ریکارڈ پر نہیں اور اس کا متن بھی ریکارڈ پر نہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں

                  راولپنڈی میں وزیر تعلیم گلگت بلتستان کی سرکاری گاڑی چوری

                   راولپنڈی: راولپنڈی میں کار چوروں نے وزیر تعلیم گلگت بلتستان کی سرکاری گاڑی چوری کر لی۔ سرکاری گاڑی نمبر جی ایل ٹی اے 6326 وزیر تعلیم گلگت بلتستان غلام شہزاد آغا کے زیر استعمال تھی جوکہ محکمہ تعلیم گلگت بلتستان کے نام رجسٹرڈ تھی۔ مقدمہ صوبائی وزیر تعلیم گلگت بلتستان غلام شہزاد آغا کی مدعیت میں

                    ڈی آئی خان میں آپریشن : چار دہشت گرد ہلاک، فائرنگ سے سابق سرکاری افسر بھی جاں بحق

                    (فوٹو : انٹرنیٹ) ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں چار ملزمان ہلاک ہوگئے تاہم زد میں آکر سابق ڈائریکٹر زراعت احسان اللہ گنڈا پور بھی جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ اور ٹانک کے سنگم پر کلاچی کے ایریا کوٹ کندیان میں دہشت گردوں کے خلاف