کراچی؛ 1 کروڑ کی ڈکیتی میں پولیس کے ملوث ہونیکا انکشاف، ایس ایچ او گرفتار

      کراچی: پولیس کا ایک اور ’’ڈکیت گروپ‘‘ پکڑا گیا، ایسٹ زون پولیس نے سچل تھانے کی حدود سے چھینے گئے 1 کروڑ  18 لاکھ روپے کی تحقیقات شروع کر دی، ڈکیتی میں پولیس افسران کے ملوث ہونے کے شواہد بھی ملے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چار روز قبل سچل تھانے کی حدود لیاری ایکسپریس وے

      پشاور ہائیکورٹ؛ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں فیصلہ محفوظ

      انتخابات میں حصہ لینے والی جماعت کو مخصوص نشستیں ملیں گی، یہ نہیں کہ ایک سیاسی جماعت باہر بیٹھی ہو، پشاور ہائیکورٹ پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے سنی اتحاد کونسل کی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص

        خوفناک حادثے میں ترک صدر کا ایک گارڈ ہلاک اور 3 زخمی

        نامعلوم حادثے کا شکار ہونے والے گارڈز ایک صوبے کے دورے کے دوران ترک صدر کے قافلے میں شامل تھے، فوٹو: فائل انقرہ: ترکیہ میں صدر طیب اردوان کے صوبے سرناک کے دورے کے دوران حادثے میں اُن کا ایک محافظ ہلاک اور دیگر 3 شدید زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حادثے میں ہلاک اور زخمی

          کراچی میں کمسن بھائی، بہن کے گھر لیڈی پولیس کانسٹیبل تعینات

          کمسن بہن بھائی کو پولیس نے بڑی خالہ کے حوالے کردیا   کراچی: نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے کے بعد ملنے والے کمسن بہن بھائی کو پولیس نے بڑی خالہ کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے حفاظتی اقدامات کے تحت بڑی خالہ کے گھر پر لیڈی پولیس کانسٹیبل کو بھی