برازیل میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 25 افراد ہلاک

    برازیل میں بارش اور سیلاب سے 2 درجن سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، فوٹو: فائل برازیلیا: برازیل میں مسلسل طوفانی بارش اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، مختلف واقعات میں 25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں کے مطابق سیلاب نے سب سے زیادہ تباہی برازیل کی

      وزیراعظم گیس قیمتوں میں اضافے پر برہم، آڈٹ رپورٹ طلب کرلی

       اسلام آباد: وزیراعظم نے گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے آڈٹ رپورٹ طلب کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے وزارتِ توانائی کو ایک سے 3 ماہ میں 16 ٹاسک مکمل کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ وزیراعظم نے ایک ماہ میں گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے

        مختلف شعبہ جات میں 5 ہزار 800 سوارب کی ٹیکس چوری کا انکشاف

         اسلام آباد: ملک کے مختلف شعبہ جات میں مجموعی طور پر 5 ہزار 800 سوارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے، ایف بی آر نے ٹیکس چوری روکنے کیلئے جامع حکمت عملی متعارف کروادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)حکام کا کہنا ہے کہ صرف سیلز ٹیکس کی

          پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد مستعفی

          فوٹو : پی سی بی  لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ میں کمان بدلنے کے بعد ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد مستعفی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بابر حامد نے اپنا استعفا کرکٹ بورڈ کے سربراہ محسن نقوی کو بجھوا دیا ہے۔ بابر حامد کو ذکا اشرف کے دور میں واپس لایا گیا تھا۔ اس سے پہلے وہ احسان مانی

            سینیٹ انتخابات: قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو بلانے کا فیصلہ

             اسلام آباد: سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں دو اپریل کو سینیٹ انتخابات سے متعلق منظوری لی جائے گی اور قومی اسمبلی ہال کو پولنگ اسٹیشن میں تبدیل کیا جائے

              انوراگ کشیپ نے نئے اداکاروں سے ملاقات کیلئے بھاری رقم مانگ لی

               ممبئی: بھارت کے معروف فلمساز انوراگ کشیپ نے کہا ہے کہ وہ شوبز انڈسٹری میں آنے والے نئے افراد سے دس منٹ کی ملاقات کے لیے ایک لاکھ روپے معاوضہ لیں گے۔ فلمساز انوراگ کشیپ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ جاری کی جس میں اُنہوں نے کہا کہ میں نے شوبز انڈسٹری میں نئے آنے

                ڈی چوک پر غزہ کیلیے دھرنا؛ سابق سینیٹر مشتاق احمد و دیگر پر مقدمہ درج

                 اسلام آباد: ڈی چوک میں غزہ کے حق میں دھرنا دینے پر سابق سینیٹر مشتاق احمد اور منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق غزہ بچاؤ مہم کی جانب سے ڈی چوک میں دھرنا دیا گیا جس پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر سابق سینیٹر مشتاق احمد اور منتظمین کے خلاف مقدمہ درج

                  سپریم کورٹ؛ ایف آئی اے کی صحافیوں کیخلاف مقدمات واپس لینے کی یقین دہانی

                  پاکستان میں میڈیا اور صحافیوں کے ساتھ کیا ہوا اس پر تو کتابیں لکھی جا سکتی ہیں، چیف جسٹس  اسلام آباد: ایف آئی اے نے صحافیوں کیخلاف مقدمات واپس لینے کی یقین دہانی کرادی۔ سپریم کورٹ میں صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ ہم نے 2021

                    لاہور میں روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پر شوہر کی خودکشی

                     لاہور: ناراض بیوی کو منانے کی کوشش میں ناکامی پر شوہر نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق نواب ٹاؤن کے علاقے میں روٹھی ہوئی بیوی کو منانے کے لیے آئے شوہر نے خود کشی کرلی۔ 55 سالہ عتیق الرحمٰن کی اہلیہ جھگڑوں سے تنگ آکر بچوں سمیت میکے آئی ہوئی تھی۔ منانے کی کوشش کے دوران

                      ثنا جاوید کی سالگرہ پر شعیب ملک کی پوسٹ وائرل

                      ثنا جاوید اور شعیب ملک کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں : فوٹو : انسٹاگرام   کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ثنا جاوید کی سالگرہ پر اُن کے شوہر اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی پوسٹ وائرل ہوگئی۔ ثنا جاوید آج (25 مارچ) اپنی 31 ویں سالگرہ منا رہی ہیں، اس