پنجاب کے 18 شہروں میں اسمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ لگانے کا فیصلہ
فوٹو : اسکرین گریب لاہور: پنجاب کے 18 شہروں میں این آر ٹی سی کی معاونت سے اسمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی موجودگی میں پنجاب سیف سٹی اتھارٹی اور این آر ٹی سی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ اسمارٹ سیف سٹی اتھارٹی پراجیکٹ کے