جناح اسپتال کراچی میں ذیابطیس اورموٹاپے کی کامیاب روبوٹک سرجری

    پروفیسر شاہد رسول کی سربراہی میں جناح اسپتال کے ڈاکٹروں نے روبوٹک سرجری کی—فوٹو: ایکسپریس نیوز   کراچی: پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ جناح اسپتال کراچی میں ذیابطیس اور موٹاپے کے شکار افراد کی روبوٹک سرجری کرلی گئی۔ جناح اسپتال کے سربراہ پروفیسر شاہد رسول کا دعویٰ ہے کہ اس روبوٹک سرجری کے بعد مریضوں

      علی امین گنڈاپور کی نااہلی کی درخواست الیکشن کمیشن میں سماعت کیلیے منظور

       اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کے خلاف  درخواست سماعت کیلیے منظور کرتے ہوئے  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کو نوٹس جاری کردیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق رہنما پی ٹی آئی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا  کی نا اہلی کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ جاری کردیا، اوردرخواست منظور کرتے ہوئے سماعت کے لیے

        ایپل کی آئی او ایس کی نئی اپ ڈیٹ جاری کرنے کی تیاری

        کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنے آئی فون صارفین کے لیے آئی او ایس 17.4.1 کی تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کرنے کی تیاری کر رہی ہے جس کا مقصد سافٹ ویئر بگز اور سیکیورٹی کمزوریوں کو دور کرنا ہے۔ ذرائع کے مطابق فی الحال یہ بات مبہم ہے کہ کمپنی کی جانب سے آئی او ایس

          پیٹ کے بیکٹیریا اورآنکھوں کی بینائی کے خاتمے کے درمیان تعلق کا انکشاف

          لندن: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کچھ جینیاتی بیماریوں میں بینائی کا کھو جانا ممکنہ طور پر پیٹ کے بیکٹیریا کے سبب ہوسکتا ہے اور اس مسئلے کا اینٹی بائیوٹک ادویات کی مدد سے علاج کیا جا سکتا ہے۔ چوہوں پر کی جانے والی ایک تحقیق میں پیٹ کے بیکٹیریا آنکھ کے اس متاثرہ

            شوبز میں آنے کے بعد والد سے کبھی بات چیت نہیں کی، امر خان

            فوٹو : انسٹاگرام  لاہور: پاکستانی اداکارہ امر خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا شوبز میں آنا والد کو پسند نہیں تھا اس لئے جب سے وہ انڈسٹری میں آئی ہیں ان کی اپنے والد سے بات چیت بند ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ جب وہ شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے