اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے دکاندار کی جان لے لی
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے دکاندار کی جان لے لی۔ شہر میں ڈاکو راج کسی بھی صورت پولیس کے قابو میں آنے کا نام ہی نہیں لے رہا گزشتہ روز ڈاکوؤں نے مجموعی طور پر 4 شہریوں کو موت کے گھات اتار دیا جبکہ رواں سال مزاحمت پر ڈاکوؤں کے