طیارے کے باتھ روم میں 14 سالہ لڑکی کی ویڈیو بنانے پر عملہ گرفتار
فلائٹ اٹینڈنٹ نے نازیبا ویڈیو بنانے کے لیے ٹوائلٹ کی سیٹ پر اپنا موبائل چھپایا ہوا تھا، فوٹو: ٹوئٹر بوسٹن: ہوائی جہاز کے باتھ روم میں 14 سالہ لڑکی خفیہ طور پر ویڈیو بنانے کے الزام میں امریکی ایئر لائنز کے ایک فلائٹ اٹینڈنٹ کو الزام ثابت ہونے پر 15 سے 30 سال تک کی قید کی