عالمی بینک کے وفد کا تربیلا ڈیم کا دورہ، توسیعی منصوبے کا جائزہ
ورلڈ بینک کے وفد میں مسعود احمد اور گوتھم گجن شامل تھے۔ فوٹو: فائل تربیلا غازی: عالمی بینک کے وفد نے تربیلا ڈیم کا دورہ کرکے توسیعی منصوبے کا معائنہ کیا ہے۔ عالمی بینک کے وفد کا تربیلا ڈیم کا دورہ، تربیلا پانچویں توسیعی منصوبے پر جاری کام کا معائنہ کیا۔ منصوبے پر جاری کام کے