جامعہ اردو ؛ سربراہ کی تقرری کے لیے اہم ترین اجلاس آج ہوگا
کراچی: وفاقی جامعہ اردو کے نئے سربراہ کی تقرری کیلیے اہم ترین اجلاس آج ہوگا، جس میں تین شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کے نام صدر مملکت کو پیش کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی جامعہ اردو میں نئے سربراہ کے تقرر کے لیے سینیٹ کا اجلاس ایوان صدر اسلام آباد میں آج صبح ہوگا، یہ اجلاس اس