پاکستان نے افغانستان کیلئے اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی کی تقرری کی حمایت کردی
طالبان نے دو روزہ کانفرنس میں شرکت نہیں کی—فوٹو: رائٹرز ویب ڈیسک: پاکستان نے افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی کی تقرری کی حمایت کردی ہے اور قطر میں افغانستان کے حوالے سے اقوام متحدہ کی اہم کانفرنس کا انعقاد ہو رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے تحت اتوار کو شروع ہونے والی دو روزہ