پی ٹی آئی کےایم این ایز کے پاس کسی سیاسی جماعت میں شمولیت کیلیے صرف 24 گھنٹے رہ گئے
پشاور: الیکشن کمیشن کی جانب سے 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد تحریک انصاف کے نامزد کامیاب آزاد ارکان قومی اسمبلی کے پاس سیاسی جماعت میں شمولیت کیلیے صرف 24 گھنٹے رہ گئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری