گیس، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھے گی
اپریل میں فوری طور پر نیا آئی ایم ایف پروگرام حاصل نہ کیا گیا تومہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا۔ فوٹو: فائل کراچی: گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے نتیجے میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا امکان ہے۔ اندازہ ہے کہ فروری میں مہنگائی کی شرح میں نصف پرسنٹیج پوائنٹ اضافہ ہوجائے