فضل الرحمان کی ”فائل “ ترکیہ تک چلی گئی ہے، فیصل واوڈا
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کا انکشاف صرف ڈرامہ ہے،اس کا ڈائریکٹر کوئی بھی ہوسکتا ہے، اس کی تحقیقات کرائیں کرائیں ان کی دوستیاں کس کے ساتھ تھیں؟ ان کے پاس جائیداد کہاں سے آئی؟ وہ کتنے زبردست تھے، کتنے برے تھے؟ کہا جا رہا ہے کہ ان