جن کا ایجنڈا انتشار ہے، وہ اب بھی انتشار پھیلا رہے ہیں، شہباز شریف
فوٹو اسکرین گریپ لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جن کا ایجنڈا انتشار تھا وہ آج بھی یہی کام کررہے ہین جبکہ نواز شریف صرف عوام کا مفاد سوچ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور 6 سیاسی جماعتوں کے وزارت عظمیٰ کے مشترکہ