فل سیمنز نے کراچی کنگ کا کلچر بدلنے کی ٹھان لی
کھلاڑیوں میں جوش وجذبہ نظر آرہا ہے،اچھے نتائج سامنے آئیں گے، کوچ۔ فوٹو: کراچی کنگز ہیڈ کوچ فل سیمنز نے کراچی کنگز کا کلچر بدلنے کی ٹھان لی، ان کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں میں جوش وجذبہ نظر آرہا ہے،اچھے نتائج سامنے آئیں گے۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو انٹرویو