نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، لیگی اراکین کی وفاق میں اکیلے حکومت نہ بنانے کی تجویز
لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے رہنماؤں نے پارٹی قیادت کو وفاق میں حکومت نہ بنانے کی تجویز دے دی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے زیرصدارت جاتی امرا میں ہونے والے پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے، جس کے مطابق اجلاس میں وفاق و پنجاب میں حکومت سازی کے معاملات پر