برطانیہ؛ پاکستانی بہو پر تشدد اور زہر پلانے کے الزام میں سسرالیوں کو 7 سال قید
عنبرین فاطمہ کے شوہر، سسر، سسرال، نند اور دیور کو بھی سزائیں سنائی گئیں، فوٹو: فائل لندن: برطانیہ میں پاکستانی خاندان کو اپنی بہو پر تشدد اور جان سے مار دینے کی کوشش پر 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سسرالیوں کے تشدد کے باعث قومہ میں چلی