رمضان میں مسجد نبوی کی چھت پر روزانہ 90 ہزار افراد نماز ادا کر رہے ہیں

    مسجد نبوی کی 67 ہزار مربع میٹر چھت پر نمازیوں کے لیے 5 ہزار بڑے بڑے قالین بچھائے گئے ہیں، فوٹو: فائل ریاض: رواں برس رمضان المبارک میں مسجد نبوی کی 67 ہزار مربع میٹر چھت پر روزانہ 90 ہزار عبادت گزار نماز ادا کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق عاشقان رسول

      ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید بہتر ہو گئی

       کراچی: ڈالر کے مقابلے میں کرنسی ایکسچینج کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کی قدر میں مزید بہتری آ گئی۔ سیاسی حالات میں بہتری اور اعتماد کے بعد غیرملکیوں کی دوبارہ ساکرا اکاؤنٹ کے ذریعے مارکیٹ ٹریژری بلوں، پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز میں سرمایہ کاری رحجان اور سپلائی کی بہتر صورتحال کے باعث منگل کے روز بھی زرمبادلہ

        صدر سے وزیراعظم کی ملاقات، سیاسی و معاشی صورتِ حال پر تبادلہ خیال

        ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے مشترکہ عزم کا اظہار  اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملاقات کی اور دونوں نے ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے مشترکہ عزم کا اظہار کیا۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملاقات کی، جس

          سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

          ملاقات میں دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا (فوٹو: اسکرین گریب)  کراچی: سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریئٹ اور ڈپٹی ہائی کمشنر سارہ مونی نے ملاقات کی۔ اہم ملاقات میں پاک برطانیہ دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع

            جماعت اسلامی کے 5 امیدواروں کی الیکشن ٹریبیونل میں انتخابی عذرداریاں دائر

            کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن معطل کیے جائیں اور نتائج کالعدم قرار دیئے جائیں، درخواست   کراچی: جماعت اسلامی کے 5 امیدواروں نے سندھ ہائیکورٹ الیکشن ٹریبیونل میں انتخابی عذرداریاں دائر کردیں۔ عثمان فاروق ایڈوکیٹ کے توسط سے انتخابی عذرداری دائر کرنے والوں میں پی ایس 105 کے جنید مکاتی، پی ایس 123 کے محمد اکبر، پی

              امریکا میں بحری جہاز ٹکرانے سے پُل گرگیا؛ متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

              پُل گرنے سے متعدد گاڑیاں سمندر میں گر گئیں اور کم از کم 20 افراد ڈوب گئے، فوٹو: رائٹرز   واشنگٹن: امریکی شہر بالٹی مور میں دریائے پاٹاپسکو پر بنے ایک پُل سے کنٹینر سے لدا بحری جہاز ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں درجنوں گاڑیوں کے سمندر میں گرنے سے 20 مسافر ڈوب گئے۔ عالمی خبر رساں

                کراچی؛ مقدمہ درج ہوتے ہی اغوا کار 2کمسن بھائیوں کو چھوڑ کر فرار

                فوٹو : ایکسپریس نیوز   کراچی: فیڈرل بی ایریا سے اسلحے کے زور پر اغوا کیے جانے والے 2کمسن بھائیوں کو اغوا کار نارتھ کراچی 2 منٹ چورنگی کے قریب چھوڑ کر فرار ہوگئے، اغوا کاروں نے رہائی کے لیے ڈیڑھ کروڑ روپے تاوان طلب کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی صبح سمن آباد تھانے

                  شانگلہ میں گاڑی پر خودکش حملے میں 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد جاں بحق

                  غیر ملکیوں کی گاڑی اسلام آباد سے کوہستان آرہی تھی ، ڈی آئی جی ملاکنڈ شانگلہ: خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش دھماکے میں 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ بشام کے قریب پیش آیا کہ سامنے سے آنے والی دھماکا خیز مواد سے بھری کار

                    مجھے جیل میں رکھ لیں مگر باقی رہنماؤں کو رہا کردیں، عمران خان

                    چیف جسٹس 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز کو ریکور کرنے کا حکم دیں، بانی پی ٹی آئی  راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جیل میں رکھ لیں مگر باقی رہنماؤں کو رہا کردیں۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ چیف جسٹس

                      معیشت کو مضبوط کرنا ہوگا، کمزور کی آواز کوئی نہیں سنتا، وزیراعظم

                       اسلام آباد: وزیراعطم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیشت کو مضبوط کرنا ناگزیر ہے، کمزور کی آواز کو کوئی نہیں سنتا۔ ٹیکس ایکسیلینس ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں غزہ جنگ بندی سے متعلق قرارداد منظور کی