پی ایس ایل؛ سب سے زیادہ فتوحات کس ٹیم نے حاصل کی ہیں؟
نویں ایڈیشن کے آغاز میں محض 3 روز باقی رہ گئے (فوٹو: ایکسپریس ویب) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے آغاز میں محض 3 روز باقی رہ گئے ہیں تاہم ہر گزرتے دن کے ساتھ جوش و خروش بڑھتا جا رہا ہے۔ نویں سیزن کے آغاز سے قبل آئیے آپکو بتاتے