جماعت اسلامی کا حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی سے تعاون سے انکار
قومی سطح پر تحریک انصاف سے اشتراک عمل قومی مفاد میں ہوگا، فائل فوٹو۔ ترجمان جماعت اسلامی لاہور: جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ محض خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کے لیے تعاون سے انکار کر دیا۔ ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق جماعت اسلامی کی پی ٹی آئی سے اتحاد کے حوالے