کیا وفاقی حکومت بن گئی؟ وزیراعظم کون ہیں؟ چیف جسٹس پاکستان
حکومت نہیں بنی، سنا ہے 29فروری کو اسمبلی اجلاس ہوگا، وکیل کا چیف جسٹس کو جواب اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے استفسار کیا ہے کہ کیا وفاقی حکومت بن گئی؟ وزیراعظم کون ہیں؟۔ سپریم کورٹ میں گلگت بلتستان کی اعلیٰ عدلیہ میں ججز تعیناتی کیس کی سماعت ہوئی، جس میں مقبوضہ کشمیر