مائیکل کلارک پہلی بار ایچ بی ایل PSL 9 کی کمنٹری ٹیم میں شامل
کراچی: مائیکل کلارک پہلی بار ایچ بی ایل PSL 9 کی کمنٹری ٹیم میں شامل ہوگئے۔ سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کمنٹیٹر کی حیثیت سے ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔ وہ اسٹار کرکٹرز پر مشتمل کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔ ریٹائرمنٹ کے بعد 42 سالہ مائیکل کلارک