الطاف حسین کو تمام مظالم پر معاف کرتا ہوں، مصطفیٰ کمال
الطاف حسین لیڈری کا شوق چھوڑ کر توبہ کا راستہ اختیار کریں، سینئر ڈپٹی کنوینر کراچی: سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ میں آج جیت کے موقع پر حضرت محمد مصطفی ﷺ کی سنت کو زندہ کرتے ہوئے الطاف حسین کو اپنے اوپر کیے گئے تمام مظالم پر صدق دل سے معاف