پی سی بی کے نئے چیئرمین سے بہت توقعات ہیں، سرفراز احمد
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین سے بہت ساری توقعات ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ ہی اصل فارمیٹ اور ہمیں قومی کپتان کو سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے، پی ایس