ماچس کی تیلیوں سے بنائے گئے ایفل ٹاور نے ریکارڈ قائم کرلیا
پیرس: فرانس کے ایک شہری نے ورلڈ ریکارڈ کے لیے ماچس کی تیلیوں سے 23.6 فٹ کا ایفل ٹاور بنایا تھا جسے ادارے کی جانب سے غلط ماچس کی تیلیاں استعمال کرنے پر مسترد کردیا گیا تھا تاہم اب اس نے اپنا فیصلہ بدل لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رچرڈ پلاڈ نے ماچسوں سے ایفل ٹاور