سندھ اسمبلی کی تمام نشستوں کے نتائج مکمل
الیکشن کمیشن نے 130 حلقوں کے فارم 47 جاری کردئیے:فوٹو:فائل کراچی: سندھ اسمبلی کے تمام نشستوں کے نتائج الیکشن کمیشن کے ای ایم ایس سسٹم پر موصول ہوگئے۔ الیکشن کمیشن کو موصول نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی 84 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان 28 نشستیں جیت کر دوسرے