لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو حلقہ این اے 128 کے نتائج جاری کرنے سے روک دیا
لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو حلقہ این اے 128 کے نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو 12 فروری تک نتائج جاری کرنے سے روکتے ہوئے عون چوہدری اور