الیکشن کمیشن کا آدھے گھنٹے میں نتائج جاری کرنے کا حکم
ترجمان الیکشن کمیشن نے پہلے حتمی نتیجے کا اعلان کردیا—فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: ترجمان الیکشن کمیشن نے انتخابات کے پہلے غیرسرکاری مگر حتمی نتیجے کا اعلان کرتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنرز اور ریٹرننگ افسران کو آدھے گھنٹےمیں تمام نتائج جاری کرنے کی ہدایت کردی۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے حتمی اور غیر سرکاری نتائج کا اعلان کرتے