آرمی اور سول آرمڈ فورسز کے دستے ووٹوں کی گنتی تک آر اوز کے دفاتر کے باہر رہیں گے
اسلام آباد: وزارت داخلہ کے نوٹی فکیشن کی روشنی میں آرمی اور سول آرمڈ فورسز کے دستے ووٹوں کی گنتی تک ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے باہر سیکیورٹی دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان اور وزارت داخلہ کے نوٹیفکشن کے مطابق آرمی اور سول آرمڈ فورسز کے ٹروپس ووٹ کی کاؤنٹنگ کا عمل