عام انتخابات کے پُرامن اور تشدد سے پاک انعقاد پر قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاک افواج نے عام انتخابات کے پُرامن انعقاد پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم عام انتخابات کے پرامن اور تشدد سے پاک انعقاد پر قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مسلح افواج