عمران عباس کی نئی انڈین فلم کی پروموشن کیلئے امیشا پٹیل دبئی جائیں گی
فوٹو : ویب ڈیسک دبئی: پاکستانی اداکار عمران عباس کی نئی انڈین فلم کی پروموشن کیلئے بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل دبئی جائیں گی۔ امیشا پٹیل نے انسٹاگرام پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ وہ عمران عباس کی نئی پنجابی فلم ’جی وے سوہنیا جی‘ کی پروموشن کیلئے 14 فروری کو