سندھ کے شہری علاقوں میں کامیابی حاصل کریں گے، حافظ نعیم
جماعت اسلامی کے بغیر وفاقی حکومت نہیں بن سکے گی، امیر جماعت اسلامی کراچی امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ موبائل فون کی بندش انتخابی دہشت گردی ہے۔ حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موبائل فون بند کرنا انتخابی دہشت گردی ہے، رابطے