الیکشن میں پی ٹی آئی کی منظم دھاندلی سے متعلق آڈیو وائرل ہوگئی
مبینہ آڈیو لیک میں پی ٹی آئی امیدوار علی رضا خان خاکوانی پولنگ ایجنٹ عبدالغفار کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں۔ فوٹو : اسکرین گریب اسلام آباد: عام انتخابات 2024 میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے منظم دھاندلی کے ثبوت سامنے آنے لگے، پی ٹی آئی امیدوار علی رضا خان خاکوانی کی پولنگ ایجنٹ کے