الیکشن 2024، ماہرہ خان بھی ووٹرز کو سمجھانے میدان میں آگئیں
پاکستان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے : فوٹو : فائل کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بھی عوام سے عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کردی۔ ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے، 12ویں عام انتخابات 2024 کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8