پنجاب میں آزاد امیدوار کے دفتر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
لاہور: پنجاب کے ضلع اٹک میں حضرو تحصیل میں آزاد امیدوار کے دفتر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حضرو سے تعلق رکھنے والے آزاز امیدوار چنگیز خان کے دفتر پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ چنگیز خان جو کہ صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی ون اٹک سے