امریکا؛ ایک ماہ میں پانچواں بھارتی طالبعلم پُراسرار طور پر ہلاک
امریکا میں 4 بھارتی طالبعلم پُراسرار طور پر ہلاک ہوئے جبکہ ایک کو بے گھر شخص نے قتل کیا، فوٹو: بھارتی میڈیا واشنگٹن: امریکا میں بھارتی نژاد طالب علم 23 سالہ سمیر ایک پارک میں پُراسرار طور پر مردہ حالت میں پایا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی وارین کاؤنٹی کورونر کے دفتر