الیکشن کمیشن نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے ایس او پیز جاری کردیے
اسلام آباد: انتخابات میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی صورت میں الیکشن کمیشن کی جانب سے ایس او پیز کا اجرا کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ 10 اور 11 فروری کو کھلا رہے گا اور درخواست دہندگان یا امیدواران کی جانب سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواستیں صبح 8:30 سے شام 4:30 تک وصول کی